English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
1. GET THERE کامیاب ہونا ۔ اپنا مقصد حاصل کرنا ۔
 
 
2. CATTLE DO NOT DIE BY THE CURSES OF CROWS کوّے کے کوسنے سے مور نہیں مرتے ۔
 
 
3. HE THAT SPARES THE BAD INJURES THE GOOD بُروں کو سزا نہ دینا بھلوں کے حق میں کانٹے بونا ہے ۔
 
 
4. OFF THE HOOKS خراب ۔ مردہ ۔
 
 
5. BINDS ARE ENTANGLED BY THEIR FEET AND MEN BY THEIR TONGUE پرندے بے بس ہوتے ہیں تو ٹانگوں کے بس اور انسان زبان کے بس ۔
 
 
6. TO PULL A GOOD OAR اچھا آدمی بننا ۔
 
 
7. CONSTANT DROPPING WEARS AWAY THE STONE روز کے ٹپکے سے پتھر بھی گھس جاتا ہے ۔
 
 
8. TO TAKE UP A QUARREL جگھڑے کا فیصلہ کرنا ۔
 
 
9. ONE LIE DRAWS TEN AFTER IT ایک جھوٹ کے پیچھے دس جھوٹ اور بولنے پڑتے ہیں ۔
 
 
10. LIKE A HOG, HE DOES NO GOOD TILL HE DIES بے مصرف زندگی ! ۔
 
 
11. IT IS NOT ALLOWABLE TO BUILD UPON YOUR OWN LAND THAT WHICH MAY DO AN INJURY TO ANOTHER اپنے حقوق کو اس طریقے سے استعمال مت کرو کہ دوسروں کو نقصان پہنچے ! ۔
 
 
12. HE BECOMES MORE ILL THROUGH REMEDIES مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی ۔
 
 
13. FIRE OUT معطل کر دینا ۔
 
 
14. MANY WOULD HAVE BEEN WORSE IF THEIR ESTATES HAD BEEN BETTER بہت سے اشخاص ایسے ہیں جن کی مالی حالت اگر بہتر ہوتی تو ان کی اخلاقی حالت بدتر ہوتی ۔
 
 
15. NOTHING CAN BE MADE OUT OF NOTHING جب کچھ ہے ہی نہیں تو نکلے گا کیا ؟
 
 
16. MUCH PRAYING, BUT NO PIETY آٹھ پہر عبادت میں مصروف اور اللہ ترسی نام کو نہیں ۔
 
 
17. THE WISEST MAKE MISTAKES غلطی کس سے نہیں ہوتی ! ۔
 
 
18. WHEN THE ANGRY MAN COMES TO HIMSLEF, THEN HE IS ANGRY WITH HIMSELF جب غصہ اُترتا ہے تو انسان کو اپنی غلطی کا احساس ہوتا ہے ۔
 
 
19. GUESTS THAT COME BY DAY LIGHT ARE BEST RECEIVED جو مہمان وقت پر آتے ہیں ان کی قدر زیادہ ہوتی ہے ۔
 
 
20. POINT OF ORDER اصول کا سوال ۔
 

 

marmalade

Word of the day

kinglet -
زريں نسل کے مختلف چھوٹے پرندوں کی کوئی قسم
Small birds resembling warblers but having some of the habits of titmice