1) databaseNoun
|
|
An organized body of related information | کمپیوٹر میں ترتیب دی ہوئی معلومات جو حسب ضرورت اخز کی جا سکے ۔ ڈیٹا بیس ۔ ریکارڈرز پر مبنی ایک فائل ۔ ہر ریکارڈ سرچ کے لیے آپریشنز کا سیٹ ، ساٹنگ ، ری کمبائننگ اور دوسرے فنکشنز پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |