As you like. |
جیسے آپ کی مر ضی۔ |
This is all O.K. |
یہ بالکل ٹھیک ہے۔ |
You are right. |
آپ کا کہنا ٹھیک ہے۔ |
I have no objection. |
مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ |
It doesn't matter. |
کوئی حرج نہیں۔ |
It will be so. |
ایسا ہی ہو گا۔ |
I entirely agree with you. |
میں آپ سے بالکل متفق ہوں۔ |
It's rather a matter of pleasure. |
بلکہ یہ خوشی کی بات ہے۔ |
I'll follow your advice. |
آپ کی مرضی کے مطابق میں کام کروں گا۔ |
I give my consent to this. |
اس کے لئے میں اپنی منطوری دیتا ہوں۔ |
I'm not trying to impose myself on you. |
میں زبردستی اپنی مرضی آپ پر ٹھونسنے کی کوشش نہیں کررہا ہوں۔ |
You don't seem to agree with me. |
تم مجھ سے متفق معلوم نہیں ہوتے۔ |