Thank you, I like it very much. شکریہ، مجھے یہ بہت پسند ہے۔
Who can refuse? کون انکار کر سکتا ہے۔
Smashing! بہت خوب!۔
You are very nice. تم بہت اچھے ہو۔
I'd love to. میں پسند کروں گا۔
Rogue

Word of the day

shamrock -
تین پتوں والی گھاس جو آئرستان کا قومی نشان ہے
Eurasian plant with heart-shaped trifoliate leaves and white purple-veined flowers