This is better for you to ... آپ کے لیے بہتر ہے کہ۔۔۔
If I were instead of you .... اگر میں آپکی جگہ ہوتا۔۔۔۔۔
It is all in your benefit to .... یہ تمہارے ہی فائدےمیں ہے اگر۔۔۔
If you ask me then I'll say .... اگر تم مجھ سے پوچھو گے تو میں کہوں گا کہ۔۔۔۔
Hold on my advice and ... میری نصیحت پرکار بند ہواور۔۔۔۔
jack

Word of the day

animist -
نسمیت یا روحیت کا قائل ۔
مظاہر پرست ۔
One who accepts the doctrine of animism