Do you have any interest in....? |
کیا آپ کو ۔۔۔۔میں دلچسپی ہے؟ |
Is this related to you? |
کیا یہ آپ سے تعلق رکھتا ہے؟ |
Does it have some attraction for you? |
کیا آپ کے لیا اس میں کوئی کشش ہے؟ |
Do you like this? |
کیا آپ اسےپسندکرتے ہیں؟ |
Are you keen on the idea? |
کیا آپ کو یہ خیال بھایاہے؟ |