Do you mean it? |
کیا آپ واقعی یہی کہنا چاہ رہے ہیں؟ |
Are you positive? |
کیا آپ پُر یقین ہیں؟ |
Are you certain about ...? |
کیا آپ ۔۔۔۔کےبارے میں پُر یقین ہیں؟ |
Are you clear? |
کیا آپ بلا شک وشبہ یہ بات کر رہے ہیں؟ |
Do you believe this? |
کیا آپ اس پر یقین رکھتے ہیں؟ |