May I ...., Sir? |
جناب! کیا میں۔۔۔۔۔۔سکتا ہوں؟ |
Do you mind if I....? |
کیا آپ برا منائیں گے اگر میں۔۔۔۔؟ |
I need your permission. |
مجھے آپ کی اجازت چاہیے۔ |
Will you, please, let me...? |
کیا آپ مہربانی فرما کر مجھے۔۔۔۔دیں گے؟ |
Do you have any objection, Sir? |
جناب کیا آپ کہ کوئی اعتراص ہے؟ |