You need not worry. آپ فکر نہ کریں۔
Console him. اسے دلا سادو۔
Who can fight against the fatel! قسمت سے کون لڑ سکتا ہے۔
It was God's will. خدا کی یہی مرضی تھی۔
I'm proud of you. مجھے آپ پر رشک ہے۔
Don't be scared. ڈرو مت ۔
You can ask me if there is any difficulty. کوئی مشکل ہو تو پو چھئے۔
Take whatever you need. جس چیز کی ضرورت ہو لے جانا۔
I'm not bothered about it. مجھے اس کی پرواہ نہیں ۔
Don't worry about me. میری فکر نہ کریں۔
There is nothing to fear. ڈرنے کی کوئی بات نہیں۔
What's bothering you? تمہیں غم کس بات کا ہے؟
entirely

Word of the day

dawk -
نشیب
see Dak