I have full faith in him. |
مجھے اس پر پورا اعتمادہے۔ |
It's only a rumour. |
یہ صرف افواہ ہے۔ |
You can fully rely on them. |
آپ ان پر مکمل اعتمادکر سکتے ہیں۔ |
It's impossible. |
یہ ممکن نہیں ہے۔ |
Don't you believe it? |
کیا آپ یقین نہیں کر تے؟ |
I do not believe him. |
مجھے اس کا اعتبار نہیں۔ |
I do not believe in that sort of things. |
مجھے ایسی باتوں پر اعتماد نہیں۔ |
Seeing is believing. |
آپ دیکھتے ہی یقین کر لیں گے۔ |