I am sorry but I can't take . |
مجھے افسوس ہے، پر میں نہیں لےسکتا۔ |
No, thank you. |
نہیں شکریہ۔ |
Mind, if I say 'No'. |
اگر میں انکار کروں تو کیا تم برا مان جاو گے۔ |
Not this time, Please. |
مہربانی کر کے ابھی نہیں!۔ |
Some other day, Please. |
مہربانی کر کے ، پھر کسی اور دن۔ |