Whould you, Please, .....? |
کیا آپ مہربانی کر کے ۔۔۔۔ کریں گے؟ |
Mind, if I tell you to do....? |
کیا آپ بُرا منائیں گے اگر میں آپکو۔۔۔۔ کرنے کے لیے کہوں؟ |
Would you if favour to do.....? |
کیا آپ ۔۔۔۔کر کے میری مدد کریں گے؟ |
Nice of you if you.... |
آپ کی نوازش ہوگئ اگر آپ ۔۔۔۔۔ |
Do me a favour to.... |
اگر آپ نے ۔۔۔۔۔ کیا تو آپ میری مدد کریں گے۔ |