Well done! Keep it up. |
بہت آچھا ! ایسا جاری رکھو۔ |
You've done great. |
تم نے زبردست کام کیاہے۔ |
Not bad. It is an improvement. |
بُرا نہیں تھا ۔ یہ پہلے سے بہتر تھا۔ |
Better next time, you did your best. |
تم نے پوری کوشش کی۔ اگلی دفعہ اچھا ہو گا۔ |
What wonderful you have done! |
تم نے کتنا زبردست کام کیا ہے!۔ |