I need to go now. |
مجھے اب جانا ہے۔ |
O.K., we will talk later. |
ٹھیک ہے ہم بعد میں بات کریں گے۔ |
I am afraid but I must go now. |
مجھے ڈرہے مگر مجھے ضروری جاناہے۔ |
I think it is better go now. |
میرا خیال ہے، بہتر ہے کہ اب چلا جائے۔ |
Shall we leave if you think it enough for now? |
کیا ہمیں جانا چاہیے، اگر آپ کے خیال میں اب تک کے لیے یہ کافی ہے تو؟ |