Stop! رکو!۔
Don't you think of further. اس سے آگے سوچنا بھی مت۔
Don't try to..... ۔۔۔۔کرنے کی کوشش نہ کرنا۔
You must not .... تمہیں ہرگز ۔۔۔۔۔۔نہیں چاہیے۔
Do this and you will be in a fix. ایسا کرو گے تو تم مشکل میں پھنس جاو گے۔
cry

Word of the day

spoilt -
ستیاناس کر دینا ,بیڑاغرق کردینا
Make a mess of, destroy or ruin.