Just coming. بس ابھی آیا۔
Very Well. بہت اچھا ۔
It's fine: very good بہت آچھی بات ہے ۔
As you like it. جیسے آپ کی مرضی ۔
As you please. جیسے آپ کی تمنا
Anything else? اور کچھ
That's enough. بس رہنے دو/ بہت ہو چکی
Thanks for this honour. اس عزت افزائی کے لیے شکریہ ۔
Why not? کیوں نہیں؟
Not a bit. بالکل نہیں/ تھوڑا سا بھی نہیں
See you again. پھر ملیں گئے۔
Yes, by all means. ہاں ضرور
Too much بہت ہے / کافی ہے ۔
Not, not at all. نہیں کبھی نہیں/ نہیں ہر گز نہیں
Never mind. کو ئی بات نہیں
Doesn't matter. کوئی خاص بات نہیں
Nothing special. کچھ خاص نہیں
Welcome! خوش آمدید / جی آیاں نوں
Rest assured. بھروسہ رکھیں
Good morning صبح بخیر
Good night شب خیر
coyness

Word of the day

bury -
پردہ کرنا,چھپنا
Cover from sight.