A very happy day to you. آپ کے لیے یہ دن مبارک ہو۔
Many happy returns of the day..... خدا یہ دن باربار لائے۔
I wish you on the occasion of .... میں ۔۔۔۔۔۔ کے موقع پر اچھی خواہش کرتا ہوں۔
May this event bring happiness to you. میری دعا ہے یہ لمحات تمہارے لیے خوشیاں لائیں۔
A very special happy birthday to you. آپ کو سالگرہ کی بہت خاص مبارکباد۔
foe

Word of the day

injustice -
نا انصافی
An unjust act.