I am afraid, I am not interested. مجھے ڈر ہے کہ مجھے دلچسپی نہیں۔
I find no interest in it. مجھے اس میں کوئی دلچسپی نظرنہیں آئی۔
It doesn't attract me. یہ مجھے متاثر نہیں کرتی۔
This is not concerned to me. یہ مجھ سے متعلق نہیں ہے۔
Sorry but it is not interesting to me. مجھے افسوس ہے لیکن یہ میرے لیے دلچسپ نہیں۔
extort

Word of the day

ubiety -
کسی قطعی جگہ موجود ہونے کا امر یا حالت , مقامی تعلق
The state of existing and being localized in space