I'm ignorant of this.... میں اس۔۔۔۔۔سے لاعلم ہوں۔
I am afraid, I'm unaware... مجھے ڈر ہے مجھے نہیں پتہ۔۔۔۔
I was not made aware of .... مجھے آگاہ نہیں کیا گیا تھاکہ۔۔۔
This is quite new to me. یہ میرے لئے با لکل نیا ہے۔
I never tried it before. میں نے اسکی پہلے کبھی کوشش نہیں کی۔
Palm

Word of the day

irrelative -
بےربط
not related