I prefer going out to watching T.V. |
میں ٹی وی دیکھنے کی بجائے باہر گھومنے پھرنے کو ترجیح دیتا ہوں۔ |
I'd like ....., if possible. |
اگر ممکن ہو تو میں۔۔۔۔۔۔پسند کروں گا۔ |
I think living in a city is preferable. |
میرا خیال ہے شہر میں رہنا قابل ترجیح ہے۔ |
I like...., preferably with.... |
مجھے ۔۔۔ پسند ہے۔ خاص طور پر ۔۔۔۔۔کے ساتھ۔ |
I have a preference for.... |
میں ۔۔۔۔۔۔کو ترجیح دیتا ہوں ۔ |