It is more likely to.... |
۔۔۔۔ہونے کی زیادہ اُمید ہے۔ |
Most probably it is possible. |
ایسا ہونے کا غالبً امکان ہے۔ |
This is promising. |
اس سے امید کی جاسکتی ہے۔ |
There is good chance of... |
۔۔۔۔۔ہونے کا اچھا امکان ہے۔۔۔۔ |
A better opportunity, I think. |
میرے خیال میں یہ ایک اچھا موقع ہے۔ |