Oh! there is a big six. Fantastic! |
ارے! وہ دیکھئے بہت بڑا چھلکا لگا ہے۔ بہت خوب ۔ |
Hi! That charming girl , Terrific! |
وہ کتنی دلر با لڑکی ہے' کیا کہنے۔ |
A century out of just 37 balls? Smashing! |
صرف سینتیس گیندوں پر سنچری؟ بہت اچھے ۔ |
Then what? So what? |
تو کیا؟ پھر کیا ہو؟ |
You have all the meal. |
آپ سارا کھانا کھا گیے۔ |
Then what? |
تو کیا ہوا؟ |
She will not marry you, sir. |
وہ آپ سے شادی تھوڑی کرے گی جناب۔ |
So what? |
تو پھر کیا ہے؟ |