Why don't you join us in.....? |
آپ ہمارے ساتھ شامل کیوں نہیں ہوتے۔۔۔؟ |
I'd love to invite you. |
آپ کی مدعو کر کے مجھے خوشی ہوگئ۔ |
Come and share the moments, please! |
مہربانی کر کے ہمارے ساتھ خوشی بانٹیں!۔ |
Please, accept my invitation. |
مہربانی کر کے میری دعوت قبول کریں۔ |
You are cordially invited. |
آپ کو دلی طور پر دعوت ہے۔ |