No, we need to think somewhat other. نہیں! ہمیں کیچھ اور سوچنے کی ضرورت ہے۔
This is just nonsense. یہ صرف بکواس ہے۔
Something wrong with it. اس کے ساتھ کچھ خرابی ہے۔
Mind, If I tell you... برا مت ماننا' اگر میں آپ کو بتاوں کہ۔۔۔
It is not correct. یہ درست نہیں ہے۔
crag

Word of the day

contritely -
شرمندگی سے,ندامت سے
In a rueful manner.