Where are you putting up nowadays? |
آپ آج کل کہاں رہتے ہیں؟ |
I have shifted to a new house. |
میں نےمکان تبدیل کر لیا ہے۔ |
We have vacated this house. |
ہم نے یہ مکان خالی کر دیا ہے۔ |
This house is to let. |
یہ مکان کرایہ کے لئے خالی ہے۔ |
He has rented a new house. |
اس نے ایک اور مکان کرایہ پر لیاہے۔ |
I have paid the rent. |
میں نے کرایہ ادا کر دیا ہے۔ |
This house is spacious and well-ventilatede. |
یہ مکان کھلا اور ہوا دار ہے۔ |
The whereabouts of this house is not pleasant. |
اس مکان کا محل وقوع اچھا نہیں۔ |
The house is laid out with water. |
اس مکان میں نلکہ لگا ہوا ہے۔ |
It is fitted with electricity. |
اس میں بجلی لگی ہوئی ہے۔ |
There is enough accommodation. |
اس میں مکا نیت کا فی ہے۔ |
This house will suit you. |
یہ مکان آپ کے لئے ٹھیک رہے گا۔ |
That house is occupied. |
وہ مکان کرایہ پر چڑھا ہوا ہے۔ |
The plinth of this house is sufficiently high. |
اس مکا ن کی کرسی کافی اونچی ہے۔ |