Thanks for your offer but I don't need your help. |
آپ کی پیشکش کا شکریہ۔ لیکن آپ کی مدد کی ضرورت نہیں۔ |
No, thanks. |
نہیں شکریہ۔ |
I don't think so. Thanks anyway. |
میرا نہیں خیال' بہرحال شکریہ۔ |
You need not to brother thanks. |
آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ شکریہ۔ |
Oh! Please, let me manage this mayself. |
مہربانی کرکے یہ مجھے خود ہی سنبھال لینے دیں۔ |