Thank you very much. |
آپ کا بہت شکریہ۔ |
Thanks for your compliments. |
آپ کی تعریف کا شکریہ۔ |
Nice of you to say so. |
آپ بہت آچھے ہیں جو آپ نے ایسا کہا۔ |
I loved to hear it from you. |
آپ سے یہ سن کر بہت اچھا لگا۔ |
It is due to your good wishes. |
آپ کی نیک خواہشات کی وجہ سے ایسا ہے۔ |