I am Sorry, I can't remember.... مجھی افسوس ہے میں یاد نہیں کر سکتا۔۔۔
I am trying to recall but... میں دوبارہ ذہن میں لانے کی کوشش کر رہا ہوں مگر۔۔۔
It just slipped out of my mind. یہ بات ابھی ابھی میرے سے نکل گئ ہے۔
I did my best to recall but .... میں نے یاد کرنے کی پوری کوشش کی لیکن۔۔۔۔
I really forgot. میں حقیقت میں بھول گیا۔
warning

Word of the day

footsie -
پیر سے عِشق بازی کا کھیل ، پیر سے عِشق شروع کرنے کا عمل ، پیر سے شروع کیا جانے والا جماع ،
Surreptitious interaction or cooperation