Remember, first of all.... یاس رکھیں، سب سے پہلے۔۔۔۔
It is not a difficult task. You just need to.... یہ مشکل نہیں ہے۔ بس آپ کو کرنا یہ ہے۔
The very first step is.... سب سے پہلا قدم یہ ہے کہ۔۔۔
Now listen to me, the way is.... اب میری بات غور سے سنو، طریقہ یہ ہے کہ۔۔۔۔
First ... then.... پہلے۔۔۔۔۔پھر۔۔۔۔۔۔
Nausea

Word of the day

ubiety -
کسی قطعی جگہ موجود ہونے کا امر یا حالت , مقامی تعلق
The state of existing and being localized in space