This is a very nice picture. |
یہ بڑی اچھی تصویر ہے۔ |
Please give me change. |
مہربانی کر کے مجھے ریز گاری دیجئے۔ |
You haven't shown me your photograph. |
تم نے مجھے اپنا فوٹو نہیں دکھایا۔ |
Please deliver the goods at my hotel. |
مہربانی کر کے یہ سامان ہوٹل میں پہنچا دیجئے۔ |
I have to get my spectacles changed. |
مجھے چشمہ بدلوانا ہے۔ |
I need another blanket. |
مجھے ایک اور کمبل چاہئے۔ |
The mirror was broken by me. |
مجھ سے آئینہ ٹوٹ گیا۔ |
Please have something cold. |
مہربانی کر کے کچھ ٹھنڈا لیجئے۔ |
I haven't seen your book. |
میں نے تمہاری کتاب نہیں دیکھی۔ |
Get all these things. |
یہ سب چیزیں لے آؤ۔ |
Pack these things. |
ان چیزوں کو باندھ لیجئے۔ |
Please carry your holdall. |
اپنا بستر بند اٹھا لیجئے۔ |
He left his house bag and baggage. |
وہ اپنا سامان لے کر گھر سے چلا گیا۔ |
You should travel light. |
سامان کم کے کر چلیں۔ |
He is fond of beautiful things. |
اسے خوبصورت چیزوں لے لگاؤ ہے۔ |
This cloth appears durable. |
یہ کپڑا مضبوط لگتا ہے۔ |
Put the utensils back on the shelf. |
باتنوں کو واپس تختہ پر رکھ دو۔ |
Have you got your house white-washed? |
کیا آپ نے اپنے گھر میں سفیدی کرالی؟ |
I have to get my furniture repaired. |
مجھے اپنے فرنیچر کی مرمت کروانا ہے۔ |