Wish you all the best. |
آپ قدم قدم پر کامیاب ہوں۔ |
May you flourish. |
پھولوپھلو۔ |
Wish you a happy new year. |
ہم آپ کو نئے سال کی نیک خواہشات پیش کر تے ہیں۔ |
May you always be lucky. |
قسمت آپ پر ہمیشہ مہربان رہے۔ |
May you have the best of both the world. |
آپ دونوں جہاں میں کامیاب رہیں۔ |
Congratulations on your wedding. |
آپ کو شادی کی مبارکباد۔ |
I congratulate you in behalf of all. |
میں آپ کو سب کی طرف سے پر خلوص مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ |
Hearty felicitations on your birthday. |
آپ کی سالگرہ پر ھم دلی تمناؤں کا اظہار کر تے ہیں۔ |
Congratulations on your increment. |
آپ کی تنخواہ کی ترقی پر مبارکباد۔ |
Many happy returns of the day. |
یہ دن بار بار آئے۔ |