I am afraid, you need to do it. |
مجھے ڈر ہے، پر تمہیں ایسا کرنے کی ضرورت ہے۔ |
Sorry, You can't avoid. |
افسوس تم بچ نہیں سکتے۔ |
No other way, You are obliged to do it. |
کوئی اور راستہ نہیں ، یہ تمہارا فرض ہے۔ |
You have to ...and I mean it. |
تمہیں ایسا کرنا پڑے گا ۔ اور میں یہ بات سختی سے کہتا ہوں۔ |
It is only you who has to... |
تم ہی ہو جسے ۔۔۔۔۔۔ کرنا ہے۔ |