Beware! Never you think of it. |
خبردار ایسا سوچنا بھی مت۔ |
I think you should not..... |
میرا نہیں خیال کے آپ کو کرنا چاہیےکہ۔۔۔ |
There is no need to do.... |
۔۔۔۔کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ |
Skip this. It is not your duty. |
اسے چھوڑ دو یہ تمہارا فرض نہیں۔ |
Ask yourself, why do....? |
خود سے پوچھو۔ کیا ضرورت ہے۔۔۔۔۔کرنے کی؟ |