English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
1. HE THAT HATH LOST HIS CREDIT IS DEAD TO THE WORLD بن ساکھ کے جینا مرنے برابر ! ساکھ گئی سب کُچھ گیا ۔
 
 
2. THEY SELDOM LIVE WELL WHO THINK THEY SHALL LIVE LONG جن کو موت کا ڈر نہیں ہوتا وہ اچھی زندگی بسر نہیں کرتے ! ۔
 
 
3. PERSUASION IS BETTER THAN FORCE سمجھانا زبردستی سے اچھا ہے ۔
 
 
4. DO NOT LOSE YOUR FRIEND FOR YOUR JEST ایسا مذاق نہ کرو جو دوست کو ناگوار گُزرے ۔
 
 
5. IT`S POOR FRIENDSHIP THAT NEEDS TO BE CONSTANTLY BOUGHT وہ دوستی خاک جِس کو ذرا سی ٹھیس لگی اور ٹوٹی ۔ لعنت ہے ایسی دوستی پر جِس کو ہر وقت خریدنا پڑے ۔
 
 
6. HE THAT COMMITS A FAULT THINKS EVERY ONE SPEAKS OF IT چور کی داڑھی میں تنکا ! ۔
 
 
7. ADDLE EGG مغرور ۔ غرور کرنے والا ۔ نک چڑھا ۔
 
 
8. ONE PAIR OF EARS DRAWS DRY A HUNDRED TONGUES سو بات کرنے والے تھک جائیں پر ایک سننے والا نہیں تھکتا ! ۔
 
 
9. STAND DOWN مقابلے سے نکالنا ۔
 
 
10. VOYAGE TRAVEL, AND CHANGE OF PLACE IMPART VIGOUR خشکی و تری کا سفر اور جگہ کی تبدیلی تقویت بخشتے ہیں ۔
 
 
11. KNOW A MOVE OR TWO علم رکھنا ۔
 
 
12. TO WEEP EXCESSIVELY FOR THE DEAD IS TO AFFRONT THE LIVING مرے ہووٴں کے لیے حد سے زیادہ آہ و زاری کرنا گویا زندوں کی بے حرمتی ہے ۔
 
 
13. BAD COMPANY IS THE DEVIL`S NET بُری صحبت شیطان کا جال ہے ۔
 
 
14. LOW LIFE گندے سماجی حالات ۔
 
 
15. LIVE NOT TO EAT, BUT EAT TO LIVE جینے کے لیے کھاوٴ کھانے کے لیے مت جیو ۔
 
 
16. THERE ARE THREE WAYS THE UNIVERSITIES, THE SEA, THE COURT دنیا میں تین راہیں ہیں ۔ دار العلوم رستہ علم و فضل کا ۔ سمندر رستہ نجات و دولت کا ۔ مقدمہ بازی رستہ خواری اور تباہی کا ۔
 
 
17. GOOD OFFICE ثالثی ۔
 
 
18. DO NOT BE DECEIVED BY OUTWARD APPEARANCE رنگ روپ دیکھ کر نہ بُھولیے ۔
 
 
19. IT IS EASIER TO RIDICULE THAN TO COMMAND مُضحکہ اڑانا آسان بس میں کرنا مشکل ! ۔
 
 
20. THERE IS AN HOUR WHERE IN A MAN MIGHT BE HAPPY ALL HIS LIFE, COULD BE FIND IT اکثر اوقات زندگی میں یہ غلطی کی جاتی ہے کہ بڑی بڑی خوشیاں تلاش کی جاتی ہیں اور وہ ملتی نہیں دراصل چھوٹی چھوٹی خوشیاں کل زندگی کو خوش رنگ بنانے
 

 

pupil

Word of the day

regime -
سرکار,حکومت
The organization that is the governing authority of a political unit.