English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
1201. TO BRING A HORNET NEXT ABOUT ONE,S EARS تکلیف کو بڑھانا ۔
 
 
1202. PUT YOUR HAND QUICKLY TO YOUR HAT AND SLOWLY TO YOUR PURSE سلام کرنے سے اگر کام نکلے تو جیب کو کیوں آنچ لگنے دو ! ۔
 
 
1203. SPURS ARE THE FIRST PART OF ARMOUR مہمیز زدہ بکتر کا سب سے ضروری حِصّہ ہے ۔
 
 
1204. MISFORTUNES NEVER COME SINGLY مصیبت کبھی تنہا نہیں آتی ۔
 
 
1205. EVERY MAN IS THE SON OF HIS OWN WORKS سب کو اپنے کئے کا پھل ملتا ہے ۔
 
 
1206. RIDE TO HOUNDS ہو مڑی کے شکار میں حصہ لینا ۔
 
 
1207. SELF-LOVE MAKES THE EYES BLIND خود پرستی اندھا بنا دیتی ہے ۔
 
 
1208. ALL STRIVE TO GIVE TO THE RICH مایا کو ملے مایا کر کر لمبے لمبے ہاتھ ! ۔
 
 
1209. GREAT MARKS ARE SOONEST HIT آندھی میں سب سے پہلے بڑے درخت ہی گِرتے ہیں ۔
 
 
1210. IN THE PICTURE توجہ حاصل کرنا ۔ نامکمل فائل ۔
 
 
1211. THE FRIENDS OF MY FRIENDS ARE MY FRIENDS دوستوں کے دوست اپنے دوست ۔
 
 
1212. HELP WHICH IS LONG ON THE ROAD IS NO HELP دیر کر کے مدد دی نہ دی برابر ! ۔
 
 
1213. SAY NO ILL OF THE YEAR TILL IT BE PAST جیتے جی ہار ماننا انسانیت کے خلاف ہے ۔
 
 
1214. NO PAINS, NO PRIZE کام بن دام نہیں ! ۔
 
 
1215. SET HAND TO کام کا آغاز کرنا ۔
 
 
1216. THE MAN IS A SCOUNDREL WHO KNOWS HOW TO ACCEPT A FAVOUR BUT DOES NOT KNOW HOW TO RETURN IT اس سے بڑھ کر بدمعاش کون ہے جو لینا جانتا ہے پر دینا نہیں جانتا ۔
 
 
1217. SOFT WORDS WIN HARD HEARTS میٹھا بولنا سنگ دلوں کو بھی موم کر دیتا ہے ۔
 
 
1218. IT IS WELL TO BUY WHEN SOMEONE ELSE WANTS TO SELL جب دوسرے کو بیچنے کی ضرورت ہو تو خریدنے میں فائدہ رہتا ہے ۔
 
 
1219. A MAN WITHOUT RELIGION IS LIKE A HORSE WITHOUT BRIDLE مذہب کے بغیر آدمی بے لگام گھوڑے کی مانند ہے ۔
 
 
1220. LONG EXPECTED COMES AT LAST جِس بات کی مدت سے اُمید ہو آخر ہو کر رہتی ہے ۔
 

 

point

Word of the day

tumbleweed -
ایک قسم کا پودا جس کے اوپر کا شاخ دار حصّہ موسم خزاں میں جڑ سے علیحدہ ہو جاتا ہے اور ہوا میں ادھر ادھر لڑھکتا رہتا ہے
Any plant that breaks away from its roots in autumn and is driven by the wind as a light rolling mass