1601. | NOBODY`S ENEMY BUT HIS OWN | اپنا دُشمن آپ ! ۔ |
1602. | OCEANIC ISLANDS | دردر از جزیرہ ۔ |
1603. | GREAT FORTUNE BRINGS WITH IT GREAT MISFORTUNE | بڑی خوشی کے ساتھ بڑا غم وابستہ ہوتا ہے ۔ |
1604. | WHETHER YOU RECOGNISE ME OR NOT I AM YOUR GUEST | مان نہ مان میں تیرا مہمان ۔ |
1605. | KNOW YOURSELF AND YOUR NEIGHBOURS WILL NOT MISTAKE YOU | اگر تم اپنی بابت صحیح انداز لگاوٴ گے تو ہمسایوں کی جانب سے غلط فہمیوں کا شکار ہر گز نہ بنو گے ۔ |
1606. | TELL TALES | کہانیاں سُنانا ۔ مخبری کرنا ۔ |
1607. | PRIDE, PERCEIVING HUMILITY HONOURABLE AFTEN BORROWETH HER CLOAK | مغرور حلیم طبعی کی عزت ہوتے دیکھ کر اکثر دکھاوے کے لیے حلیم بننے کی کوشش کرتا ہے ۔ |
1608. | NOTHING IS INVENTED AND PERFECTED AS THE SAME TIME | ایجاد ہوتے ہی کوئی چیز بہترین نہیں بن جاتی ۔ خواہ کوئی چیز ہو مکمل ہوتے دیر لگتی ہے ۔ |
1609. | TO ADD INSULT TO INJURY | زخموں پر نمک چھڑکنا ۔ |
1610. | TREAD ON ONE,S HEELS | پیچھے آنا ۔ |
1611. | JOG TROT | آہستہ لیکن باقائدہ کا م ۔ |
1612. | TO BE OUT | ہڑتال ۔ |
1613. | PET AVERSIOS | ناپسندید گی کی وجہ ۔ |
1614. | UPS AND DOWNS | بد قسمتی / ناکامیاں ۔ |
1615. | TO BE SOLID WITH | پکا ہونا ۔ |
1616. | RAINBOW TINTED | بہت سے رنگوں میں ۔ |
1617. | FEEL ONE'S OATS | زور دینا ۔ |
1618. | OUT OF GEAR | خراب ۔ |
1619. | IN RELATION TO | سلسلے میں / مقابلہ میں ۔ |
1620. | DILIGENCE IS A GREAT TEACHER | محنت سے کیا نہیں سیکھا جا سکتا ؟ |