English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
4001. IF YOU LIE UPON ROSES WHEN YOUNG, YOU WILL LIE UPORI THORNS WHEN OLD لڑکپن کھیل میں کھویا ، جوانی پیٹ بھر سویا ، بڑھاپا دیکھ کر رویا ! ۔
 
 
4002. KNAVES ARE IN SUCH REPUTE THAT HONEST MEN ARE ACCOUNTED FOOLS بدمعاشوں کا اس قدر شہرہ ہے کہ دیانتدار غریب بیوقوف سمجھے جاتے ہیں ۔
 
 
4003. A BARGAIN IS AFTER ALL A BARGAIN قول ہارنا مَردوں کا کام نہیں ۔
 
 
4004. FROM THE BOTTOM OF ONE,S HEART بہت خلوص ۔
 
 
4005. HE THAT CHEATETH IN SMALL THINGS IS A FOOL; BUT IN GREAT THINGS IS A ROUGE جو چھوٹی باتوں میں بے ایمانی کرے وہ بیوقوف ہے لیکن جو بڑی چیزوں میں بے ایمانی کرے وہ بیوقوف نہیں مکار ہے ۔
 
 
4006. ONE MUST DRAW BACK IN ORDER TO LEAP BETTER اچھی چھلانگ لگانے کے لئے ذرا سا پیچھے ہٹنا ضروری ہے ۔
 
 
4007. GOD WORKS IN MOMENTS اللہ کو اپنا جلوہ دکھاتے دیر نہیں لگتی ۔
 
 
4008. THE JOLLY FOOL خوش شخص ۔
 
 
4009. EVEN ILL-LUCK IS GOOD FOR SOMETHING IN A WISE MAN`S HEAD دانا آدمی مُصیبت سے بھی ایک نہ ایک فائدہ اٹھا لیتا ہے ۔
 
 
4010. MANY A DROP MAKES A SHOWER قطرہ قطرہ شود دریا ! ۔
 
 
4011. GOLD IS DUST THAT BLINDS ALL EYES دولت سب کو اندھا کر دیتی ہے ۔
 
 
4012. MAN IS MORTAL انسان فانی ہے ۔
 
 
4013. FRETTING CARES MAKE GREY HAIRS فِکر بال سفید کر دیتا ہے ۔
 
 
4014. HUMPTY DUMPTY چھوٹا اور موٹا ۔
 
 
4015. TURN ASIDE الگ ہونا ۔
 
 
4016. MAKE A LIP بد مزاج ہونا ۔
 
 
4017. MAY IT PLEASE YOU عا جزا نہ درخواست ۔
 
 
4018. GOD GIVES ALL THINGS TO INDUSTRY محنتی کو اللہ سب کُچھ دیتا ہے ۔
 
 
4019. LOVE KNOWS NO RULE عشق ہر قسم کی قید و بند سے آزاد ہے ۔
 
 
4020. LET LOOSE آزاد کر دینا ۔
 

 

intersection

Word of the day

flout -
مذاق اڑانا ,ہنسی اڑانا
Laugh at with contempt and derision.