English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
6001. BIND THE SACK BEFORE IT BE FULL دُشمن زور پکڑ جاۓ گا تو ہر گز قابو میں نہ آۓ گا ۔
 
 
6002. PAD THE HOOF چلنا ۔ سفر کرنا ۔
 
 
6003. WHAT YOU DO NOT WISH TO BE DONE TO YOURSELF, DO NOT TO ANOTHER جیسا سلوک اپنے ساتھ کرانا چاہتے ہو ویسا ہی دوسروں کے ساتھ کرو ! ۔
 
 
6004. THE MOON DOES NOT HEAD THE BARKING OF DOGS کتے بھونکتے رہتے ہیں ہاتھی نکل جاتے ہیں ۔
 
 
6005. OUT OF JOINT غلط جگہ پر ۔
 
 
6006. KNAVERY MAY SERVE A TURN; BUT HONESTY NEVER FAILS عیاری ممکن ہے ایک بار کام دے جاۓ لیکن دیانتداری کو کبھی ناکامی کا مُنہ دیکھنا نہیں پڑتا ۔
 
 
6007. SHIPS FEAR FIRE MORE THAN WATER جہازوں کو پانی کی نسبت آگ سے زیادہ ڈر لگتا ہے ۔
 
 
6008. AT THE NADIR کسی چیز کی ۔
 
 
6009. PUT A GOOD SHINE ON اچھا مظاہرہ کرنا ۔
 
 
6010. KEEP COUNSEL THYSELF FIRST دوسروں کو نصیحت دینے سے پہلے اس پر خود عمل کرو ۔
 
 
6011. FEATHER ONE'S OWN NEST اپنا فائدہ حاصل کرنا ۔
 
 
6012. Give Someone A Hand
 
 
6013. TAXES ARE THE SINEWS OF THE COMMON-WEALTH لگان کے بغیر سلطنت کا کام نہیں چل سکتا ۔
 
 
6014. ON THE MAT زیر بحث ۔
 
 
6015. NATURE NEVER MEANT US FOR PLAY AND PLEASURE انسان صرف عیش و عشرت کرنے کے لئے نہیں پیدا کیا گیا ! ۔
 
 
6016. AS SOON AS YOU HAVE DRUNK YOU TURN YOUR BACK ON THE SPRING جِس ہنڈیا میں کھاۓ اُسی میں چھید کرے ۔
 
 
6017. NONE KNOWS WHAT WILL HAPPEN TO HIM BEFORE SUNSET پل کی خبر نہیں ! گھڑی میں گھڑیال ۔
 
 
6018. LITTLE BODIES HAVE GREAT SOULS پست ہمت نہ ہو پست قامت ہو تو ہو ! ۔
 
 
6019. PLANET STRUCK سیار ھوں / ہوائی اثر سے متاثر ۔
 
 
6020. STAND ON END ظاہر کرنا ۔
 

 

Pistachio

Word of the day

foley -
ایک فلم کے لئے صوتی اثرات
Sound effects for a movie