7601. | GOODS WORDS FILL NOT A SACK | گڑ کہنے سے مُنہ میٹھا نہیں ہو سکتا ۔ |
7602. | FORMIDABLE IS THAT ENEMY THAT LIES HID IN A MAN`S OWN BREAST | انسان کا سب سے بڑا دُشمن نفس امارہ ہے ۔ |
7603. | PATIENCE WEARS OUT STONES | صبر کی طاقت حد اندازہ سے باہر ہے ۔ |
7604. | MY LIFE IS STRIFE | زندگی جدوجہد کا دوسرا نام ہے ۔ |
7605. | HE THAT EXCUSES HIMSELF ACCUSES HIMSELF | اپنے گُناہوں کو خود ہی معاف کرنا گویا گناہوں کا اعتراف ہے ۔ |
7606. | TWO THINGS A MAN SHOULD NEVER BE ANGRY AT, WHAT HE CAN HELP AND WHAT HE CAN`T | دو باتوں پر آدمی کو کبھی غصہ نہیں آنا چاہیئے ایک تو جسے وہ کر سکتا ہے اور دوسری وہ جو اس کے امکان سے باہر ہو ! ۔ |
7607. | GOD FORSAKEN | قابل رحیم ۔ |
7608. | THOUGH MEN WERE MADE OF ONE METAL, YET THEY WERE NOT CAST ALL IN THE SAME MOULD | اللہ نے سب انسانوں کو ایک ہی مٹی سے بنا دیا لیکن سب کا سانچہ جدا جدا رکھا ! ۔ |
7609. | ROGUE,S MARCH | نکالے جانے والے شخص کی تحقیر میں بچایا جانے والی موسیقی ۔ |
7610. | HEELS OVER HEAD | الٹا ۔ |
7611. | EVERY MAN FOR HIMSELF | اپنی مدد آپ کرو ۔ |
7612. | A CHEERFUL LOOK MAKES A DISH A FEAST | خوش اخلاقی بہترین دعوت ہے ۔ |
7613. | AN ASS IS BEAUTIFUL TO AN ASS AND A PIG TO A PIG | اپنے کو اپنے ہی پیارے لگتے ہیں ۔ |
7614. | OLD BIRDS ARE NOT CAUGHT WITH CHAFF | سیانا کوا دام میں نہیں پھنستا ! ۔ |
7615. | IF THE WIFE SINS, THE HUSBAND IS NOT INNOCENT | اگر بیوی گُناہ کرتی ہے تو اس میں خاوند کا بھی ضرور کچھ قصور ہے ۔ |
7616. | FIX ON | فیصلہ کرنا ۔ |
7617. | Plug Something In | |
7618. | Reach Someone | |
7619. | What Are You Up To These Days? | |
7620. | SINCE THAT CANNOT BE DONE WHICH YOU WISH, WISH THAT WHICH CAN BE DONE | اگر تمہیں وہ چیز نہیں مل سکتی جِس کی تم خواہش کرتے ہو تو ایسی چیز کی خواہش کرو جو تمہیں مل سکتی ہے ۔ |